دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 21 دسمبر 2021 ءکو ساؤتھ افریقہ میں ریجن سطح کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں سے دینی کاموں کا فالو اپ کرتے ہوئے دینی کاموں میں مضبوطی لانے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں اسلامی بہنوں کی تعداد بڑھانے کا ذہن دیا ۔