12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				عالمی مجلس مشاورت کی رکن و ساؤتھ افریقہ ریجن نگران   اسلامی
بہن کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 8 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام عالمی مجلس مشاورت کی رکن و ساؤتھ افریقہ ریجن نگران   اسلامی
بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ کی تمام ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس
مشاورت کی رکن و ساؤتھ افریقہ ریجن نگران  اسلامی بہن نے مدنی کاموں کو  بڑھانے کے مدنی پھول دئیے اور مزید شخصیات کو مدنی ماحول سے وابستہ
کروانے کے حوالے سے ذہن دیا  نیز  مختلف زبانوں میں اجتماع شروع کرنے کے حوالے سے
مدنی پھول دئیے۔
            Dawateislami