1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن کا ساؤتھ افریقہ کی ریجن نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ لنک مدنی مشورہ
Wed, 24 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن کا ساؤتھ افریقہ کی ریجن نگران اسلامی
بہن کے ہمراہ بذریعہ لنک مدنی مشورہ
ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے ڈیلی کلاسز شروع کروانے ، 3 دن کا رہائشی کورس کروانے اور
نیو مسلم کے درمیان دینی کام کرنے کے حوالے سے اہم امور پر مشاورت کی۔