5 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام ساؤتھ افریقہ ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ساوتھ افریقہ کی ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نیکی کی دعوت کو بڑھانے کا اور نئے علاقوں میں مدنی کام شروع کر نے کا ذہن دیا۔