30 شوال المکرم, 1446 ہجری
شعبہ
تعلیم کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ میں 18مقامات پر شخصیات اجتماعات کا
انعقاد
Sat, 11 Dec , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام نومبر 2021ءمیں ساؤتھ
افریقہ میں 18مقامات پر شخصیات اجتماعات کا انعقاد ہوا جن میں مختلف
شعبوں سے تعلق رکھنے والی کم وبیش 209 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو آخرت کی تیاری کرنے اور شارٹ
کورسز کے ذریعے علم دین سیکھنے کا ذہن دیتے ہوئے شارٹ کورسز کرنے کی ترغیب دلائی ۔