30 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کا دینی کام دنیا بھر میں جاری وساری
ہے اور روز بہ روز ترقی کی طرف گامزن ہے دعوت اسلامی کے شعبہ جات میں سے ایک
شعبہ ” شب وروز “ بھی ہے، اس شعبے
میں مختلف ممالک سے مختلف دینی کاموں کی مدنی خبریں موصول ہوتی ہے جو دعوت اسلامی
کی ویب سائٹ شب وروز پر اپلوڈ ہوتی ہے۔
نومبر 2021ء میں ساؤتھ افریقہ کے مختلف علاقوں سے ملنے والی
مدنی خبروں کی تعداد69 ہے ۔
واضح
رہے ساؤتھ افریقہ اور یوکے کی مدنی خبروں کو انگلش زبان میں بھی ٹرانسیلٹ کرکے ویب
سائٹ کی زینت بنایا جاتا ہے ۔