10 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے سلاؤ لندن ریجن کی کابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Mon, 17 Aug , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام 14اگست 2020ء کو یوکے سلاؤ لندن ریجن کی کابینہ کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ و ڈویژن ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز
علاقائی دورہ کے مدنی پھولوں پر کلام کیا گیا اور شعبےکے مدنی کاموں کو بڑھانے کے
اہداف دئیے گئے۔