23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام
اسکاٹ لینڈ ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا اجلاس
Sun, 3 May , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں اسکاٹ لینڈ
ریجن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں 10 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ اسکاٹ لینڈ کی ریجن نگران بہن نے
اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
کارکردگی فارم سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس
میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔