21 شوال المکرم, 1446 ہجری
آسٹریلیا ریجن
نگران کا سڈنی کی کابینہ نگران اسلامی
بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ
Mon, 10 Aug , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں آسٹریلیا ریجن
نگران اسلامی بہن کا سڈنی کی کابینہ نگران اسلامی بہن کے ہمراہ بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں آسٹریلیا ریجن نگران اسلامی بہن نے ان کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی تحریک میں
اسلامی بہنوں کی تعداد بڑھانے کی ترغیب
دلائی نیزتفسیر سورۂ رحمٰن کورس میں شخصیات خواتین کو شرکت کروانے کا ذہن دیا۔