8 جمادی الاخر, 1446 ہجری
20 اپریل 2024ء کو عاشقانِ رسول کی دینی
تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک سطح
کی شعبہ مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ داران کی تربیت و رہنمائی کرتے ہوئے ذمہ دار
اسلامی بہن نے ڈونیشن کارکردگی، اسپیشل ایونٹس شروع کروانا اور مشاورت اسلامی
بہنوں کا اس میں شرکت کرنے کے حوالے سے مشاورت کی۔