بیرونِ ممالک میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت مختلف شعبہ جات کے ذریعے اسلامی بھائیوں کے ساتھ ساتھ اسلامی بہنوں کے درمیان بھی دینی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔

ان شعبہ جات میں سے ایک شعبہ محبت بڑھاؤ ہے جس کا مقصد اُن اسلامی بہنوں سے رابطہ و ملاقات کرنا ہے جو پہلےدینی ماحول منسلک تھیں اور اب نہیں ہے۔

شعبہ محبت بڑھاؤ کے تحت مئی 2023ء میں بیرونِ ممالک کی اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کی کارکردگی درج ذیل رہی:

٭دینی ماحول سے منسلک ہونے والی سابقہ ذمہ دار اسلامی بہنوں ( جو پہلے دینی ماحول سے منسلک تھیں) کی تعداد:192

٭ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:120

٭مدنی مذاکرہ دیکھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:56

٭مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے / پڑھانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:20

٭شارٹ کورسز کرنے /کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:27

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:64

نیک اعمال رسالہ جمع کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:41