12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوتِ  اسلامی کے شعبہ تعلیم(اسلامی بہنیں) کے  زیر اہتمام 31 دسمبر 2021ء کو شعبہ تعلیم  کی عالمی سطح کی  ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں  شعبہ تعلیم ساؤتھ افریقہ، یوکے ، اسکاٹ لینڈاورتنزانیہ
کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں  سابقہ  2021ء میں ہونے والے دینی کاموں  کی کارکردگیوں پر غور کیا گیا۔ اضافے پر  حوصلہ افزائی کی گئی۔ اس کے علاوہ  اسکولز، کالجز اور دیگر اداروں سے منسلک  خواتین سے ملکر ان کو نیکی کی دعوت دیکر دینی کاموں میں شامل کرنے  کی ترغیب دلائی گئی۔
            Dawateislami