1 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
ممبئی ریجن کے تھانے زون کی واشی کابینہ میں نیک
اعمال اجتماع کا انعقاد
Fri, 19 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام ہند ،ممبئی ریجن
، تھانے زون ، واشی کابينہ کے نیرل ڈویژن اور بھیونڈی کابينہ کے شاستری نگر ڈویژن میں نیک اعمال تربيتی اجتماع کاانعقادہوا
جس میں99 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے فضائل روزہ کےموضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں نیک اعمال رسالہ
روزانہ پُر کرنے کا ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہار کیا۔