19 رجب المرجب, 1446 ہجری
شب و روز یوکے ریجن اسلامی بہن کا اپنی ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ
Wed, 9 Dec , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 8 دسمبر 2020 ءکو شب
و روز یوکے ریجن اسلامی بہن کا اپنی ماتحت ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں لندن، برمنگھم، بریڈ فورڈ ، مانچسٹر اور اسکاٹ لینڈ
کی ریجن شب و روز اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شب و روز یوکے ریجن اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور پوچھے
گئے سوالات کے جوابات دینے کی کوشش کی نیز ان کی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی اور
دعوتِ اسلامی کے مدنی پھولوں کے مطابق اطاعت کرتے ہوئے نیکی کے کام کرنے کا ذہن دیا۔