25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے برمنگھم ریجن اسکاٹ لینڈ زون میں 5 دن پر
مشتمل”تفسیر سورۂ ملک کورس“کا انعقاد
Sat, 11 Dec , 2021
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام یوکے برمنگھم ریجن اسکاٹ لینڈ زون میں 5 دن پر
مشتمل”تفسیر سورۂ ملک کورس“کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں شریک اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں
کااظہار کیانیز شرکائے کورس نے مزید شارٹ کورسز اور تفسیر صراط الجنان کا مطالعہ
کرنے کی نیت کا اظہار کیا۔