19 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
دنیا
بھر میں نیکی کی دعوت عام کرنے اور دینی
کاموں کو بڑھانے کے لئے وقتاً فوقتاً مدنی مشوروں کا انعقاد ہوتا رہتا ہے جن میں
ذمہ داران کی رہنمائی کے ساتھ ساتھ انہیں دینی کاموں میں درپیش مسائل کا حل بھی
بتایا جاتا ہے۔
اسی
سلسلے میں 25 ستمبر 2025ء کو ایک مدنی مشورے کا اہتمام کیا گیا جس میں ملکِ شام
میں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کو کس طرح بڑھایا جائے؟ اس پر تبادلۂ خیال کیا
گیا اور نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے وہاں موجود اسلامی بہنوں کو دیگر اہم نکات
پر مدنی پھولوں سے نوازا۔