21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
کینیڈا میں ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں
مختلف سطح کی ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Wed, 23 Oct , 2024
61 days ago
خواتین کے درمیان ہونے والے دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کے سلسلے میں 3 اکتوبر 2024ء کو کینیڈا کی سب کانٹیننٹ نگران، نگرانِ کینیڈا
، فنانس ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داران اور دیگر سطح کی نگران اسلامی بہنوں کی آن لائن میٹنگ
منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں اسلامی بہنوں سے گفتگو کے دوران نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ٹیلی تھون 2024ء کی تیاری اور دینی کام کرنے کے
طریقۂ کار پر مشاورت کی۔
اس کے علاوہ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے کینیڈا
میں دعوتِ اسلامی کے تحت دینی کام بڑھانے کے حوالے سے چند اہم نکات پر تبادلۂ خیال
کیا جس پر تمام ذمہ داران نے اپنی اپنی رائے پیش کی۔