21 شوال المکرم, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام پچھلے دنوں عالمی مجلس علاقائی
دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے بذریعہ کال ریجن
نارتھ امریکہ کا مدنی مشورہ لیا جس میں
امریکہ کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے شرکت کی۔
عالمی مجلس علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کا طریقہ سمجھایا ۔ مزید
شرکاء بڑھانے اور ہر ماہ محفل نعت کرنے کا ذہن دیا ۔ مبلغہ کارکردگی فارم سمجھایا اور سوالات کے جوابات دئیے ۔