10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے زیرِاہتمام یوکے کے شہر ریڈنگ (Reading)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے شب و روز مدنی انعامات کے مطابق گزارنے
اور مدنی انعامات کا رسالہ
پُر کر کے جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔