4 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن کے ریڈنگ شہر میں آن لائن ”مدنی قاعدہ کورس“ کا سلسلہ جاری
Thu, 25 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر ِ اہتمام23 جون 2020ء سے یوکے لندن ریجن کے ریڈنگ شہر میں 26 دن پر مشتمل آن لائن ”مدنی قاعدہ کورس“ کا سلسلہ جاری
ہے جس میں 27 اسلامی بہنیں شرکت کر رہی ہیں۔ معلمہ اسلامی بہن کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو درست مخارج کیساتھ قراٰن پاک پڑھنا سیکھارہی ہیں اور دیگر شرعی مسائل کے
بارے میں معلومات فراہم کر رہی ہیں۔