اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 29دسمبر 2020ء کو یوکے ریجن کے علاقے ریڈنگ  (Reading) میں کورس”بیٹی کا کردار“ کا انعقاد کیا گیاجس میں کم بیش 16اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں کو اچھی نیتیں اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی نیز انہیں دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کا ذہن دیا ۔