21 شعبان المعظم, 1446 ہجری
بنگلہ
دیش کے سٹی رنگپور میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام
سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں تاجر برادری اور دیگر شعبہ جات کے عاشقانِ رسول شریک
ہوئے۔
رکنِ
شوریٰ عبد المبین عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں میں جانی و مالی تعاون کے ذریعے حصہ لینے، مدنی قافلوں میں سفر کرنے اور خوب
خوب نیکیاں کرنے کی ترغیب دلائی۔