دعوتِ اسلامی کےشعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ہند دہلی ریجن جموں زون کے شہر راجوری میں بذریعہ نیٹ 3 دن پر مشتمل فیضانِ زکوٰة کورس کا انعقادہوا جس میں تقریباً  15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مدرسہ اسلامی بہن نے زکوة کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو زکوة سے متعلق شرعی احکام بتائے ۔آخر میں زکوۃ سے متعلق سوال جواب کی صورت میں اسلامی بہنوں کاٹیسٹ بھی ہوا۔