23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں یوکےلندن ریجن میں اسلامی بہنوں کی انفرادی کوششوں کے ذریعے ایک غیر مسلم سسٹر
نے اسلام قبول کرلیا۔ اس موقع پر ان کا اسلامی
نام بھی رکھا گیا ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ دینِ اسلام دنیا بھر میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔ دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام انہیں نیومسلم کورس
بھی کروایا جارہا ہے اور انگلش میں سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ یہ رمضان المبارک کے روزے بھی رکھ رہی ہیں۔