27 رجب المرجب, 1446 ہجری
آسٹریلیا میں دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں
کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کے سلسلے میں 30 اکتوبر 2024ء کو پرتھ سٹی کی جملہ
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ منعقد کیا گیا۔
ذمہ دار اسلامی بہن نے دینی کاموں کا جائزہ لیتے
ہوئے ذمہ دار اسلامی بہنوں کو اس میں مزید بہتری لانے کا ذہن دیا جبکہ دیگر اہم
امور پر بھی کلام کیا گیا جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:
نگرانِ اسلامی بہنوں کے اورسیز شیڈول میں دینی
کام٭نئی اسلامی بہنوں میں دعوتِ اسلامی کا دینی کام کیسے کیا جائے؟٭موجودہ دور کی
ضرورت کے حساب سے دینی کام بڑھانا٭ٹیلی تھون 2024ء کے اہداف اور اپنا حصہ شامل
کرنا۔