14 جولائی 2025ء کو عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ایک میٹنگ ہوئی جس میں پرتھ، آسٹریلیا (Perth, capital of Western Australia) نگران اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے متعلق چند اہم امور پر گفتگو کی۔

اُن امور میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭ دعائے صحت اجتماع کا فالو اپ٭ دعائے ذکرِ شہادت اجتماع کا فالو اپ٭ پرتھ میں نئی مبلغہ اسلامی بہن کے بیانات٭ ماریشس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تربیت٭ فیضان ویک اینڈ اسلامک اسکول کا آغاز کرنا٭ فیضان ویک اینڈ اسلامک اسکول کے لئے نئی جگہ اور داخلے٭نئے ذیلی میں دینی کام شروع کرنا٭ نئی منسلک اسلامی بہنوں کی لسٹ اپڈیٹ کرنا٭ربیع الاول کی محافل رکھنے کے حوالے سے مدنی مشورہ۔