28 صفر المظفر, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 23 مارچ 2022ء کو بذریعہ انٹر نیٹ اوور سیز میں دارالسنہ کے آغاز
سے متعلق آن لائن مدنی مشورہ ہواجس میں
دارالسنہ کی عالمی سطح ذمہ دار اور ریجن
نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
نگران
عالمی مجلس مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے
اس مدنی مشورے میں دار السنہ کے لئے مقام
اور اسٹاف سے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی نیز تقرری مکمل کرنے اور دار السنہ میں ہونے
والے دینی کاموں کے جدول پر تبادلہ خیال کیا۔