1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیرِ اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ، اتوبیکوک، اونٹاریو کینیڈا میں ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع منعقد
ہوا جس میں مقامی عاشقانِ رسول نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔
ہفتہ
وار اجتماع کا آغاز تلاوت و نعت رسول پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے کیا گیا ۔بعدازاں نگران ویلز حاجی سید فضیل رضا عطاری نے بیان کیا جس
میں شرکا کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے نیک جذبات کا اظہا رکیا۔(کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)