1 محرم الحرام, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت27 مارچ 2022ء کو نگران عالمی مجلس مشاورت و
کورسز ذمہ دار عالمی سطح کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے ریجن نگران اسلامی بہنوں کا آن لائن سمر کیمپ سے متعلق مدنی مشورہ لیا جس میں مختلف زبانوں میں اس کورس کا
جدول کب تک ملے گا اس حوالے سے آگاہی دی اور زیادہ سے زیادہ جگہوں
پر یہ کورس ہوں اس سے متعلق مدنی پھول پیش
کئے ۔