اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں عمان میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقريبا ً 18 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا ۔اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا ذہن دیا جس پر شرکاء نے نیتیں کی۔