11 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیراہتمام
نارتھ امریکہ ریجن کی مدنی
انعامات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں امریکہ کے شہروں نیویارک(New York)،ہیوسٹن(Houston)، شکاگو(Chicago)اور کینیڈا کے شہر سرے (Sury) کی ڈویژن سطح مدنی انعامات ذمہ
دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی انعامات پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت
اسلامی بہن نے بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات اور مدنی مذاکرہ کی کارکردگی
کو مضبوط بنانے کے سلسلے میں نکات پیش کئے اور نیز محاسبہ تحریک کو مضبوط بنانے
اور مدنی اجتماعات منعقد کرنے کی ترغیب دلائی ۔