20 رجب المرجب, 1446 ہجری
نارتھ
امریکہ ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ
Tue, 30 Nov , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے زیر اہتمام 26 نومبر2021ء کو
نارتھ امریکہ ریجن کی شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا ۔
رکن
عالمی مجلس شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ
المدینہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور USAاور کینیڈا میں
ملک سطح پر تقرر کے حوالے سے بات کی۔