22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
نارتھ امریکہ ریجن یو ایس اے میں آن لائن ” واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد
Thu, 19 Mar , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر ِ اہتمام17 مارچ 2020ء کو نارتھ امریکہ ریجن یو ایس اے میں آن لائن ” واقعۂ معراج کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 13اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا
اور کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں
کو معراج کے حوالے سے مفید معلومات،معراج میں اللہ پاک کی طرف سے ملنے والے انعامات اور رجب المرجب کے فضائل مع عبادات جیسے اہم
موضوعات پر معلومات فراہم کی۔