17 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نارتھ
امریکہ ریجن میں بذ ریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کافالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور تقسیم
کاری کی اہمیت، مقاصد ، فوائد اور اس کے
تقاضے بذریعہPDF
سلائڈس بیان کئے ،گھر میں مسجدِ بیت قائم کرنے کے حوالے سے متعلق قراٰنِ پاک و احادث مبارکہ کی روشنی میں اہم
نکات سمجھائے نیز نئی تقری سے متعلق کارکردگی فارم کو سمجھانے اور ممکنہ صورت میں submit
کروانے کا بھی ذہن دیا ۔