دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  نارتھ امریکہ ریجن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مقامی اسلامی بہنوں میں دینی کاموں کو بڑھانے نیز مقامی زبان میں اجتماعات کا انعقاد کرنے کی ترغیب دلائی جبکہ مدرستہ المدینہ کے آغاز کے حوالے سے بھی اہم امور پر مشاورت کی۔