20 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں نارتھ
امریکہ ریجن میں مدنی مشورےکا انعقاد کیا گیا جس میں نارتھ امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن سمیت کینیڈا کی کابینہ نگران اور امریکہ کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
نگران اسلامی بہن نے شعبہ ڈونیشن بکس کی کارکردگی کا فالواپ کرتے ہوئے گھریلو صدقہ
بکس کی وصولی کو بڑھانے کا ذہن دیا نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔