15 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران عالمی مجلسِ مشاورت نے شعبہ
ڈونیشن بکس کی رکنِ مجلس بیرونِ ملک اور بیرونِ ملک کی شعبہ ذمہ دار
(ملک سطح) کے ساتھ بذریعہ لنک مشورہ کیاجس میں بات چیت
ہوئی کہ لاک ڈاؤن کے دنوں میں ڈونیشن کی وصولی میں رکاوٹ نہ ہواور
گھریلو ڈونیشن بکس لگانے کے اہداف طے کئے گئے۔