21 صفر المظفر, 1447 ہجری
دعوتِ اسلامی کی عالمی سطح پر ہونے والی دینی
ایکٹیویٹیز کے سلسلے میں 24 جولائی 2025ء کو مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں
نیوزی لینڈ نگران اور معلمہ اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس دوران نگران اور معلمہ اسلامی بہنوں نے دعوتِ
اسلامی کے دینی کاموں کی ترقی کے حوالے سے مختلف اہم نکات پر تبادلۂ خیال کیا جن
میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭ڈیلی کلاسز کے شیڈول٭ویک اینڈ پر دینی کام٭مدرسۃالمدینہ
گرلز کی کلاسز، فیضان ویک اینڈ اسلامک اسکول کی کلاسز اور بچوں کے کورسز٭محفلِ نعت
کے اوقات اور دیگر دینی کاموں کے شیڈول٭فیملی اجتماع شروع کروانا٭نئی معلمہ اسلامی
بہن کے شیڈول۔