16 اکتوبر2025ء کو  عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت نیو زی لینڈ نگران کے ہمراہ ایک اہم مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں مختلف دینی امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔

معلومات کے مطابق مدنی مشورے میں درج ذیل اہم امور پر غور کیا گیا:

٭مدرسۃ المدینہ گرلز کی ٹیچر کے لئے ٹریننگ پروگرام ٭ماہانہ دو بار فیملی اجتماع شروع کروانا ٭ٹیلی تھون کارکردگی کا جائزہ لیا ٭محفل نعت کا جائزہ ٭مبلغۂ اسلامی بہن کا بیان رکھوانا٭انفرادی کوشش کے دوران رسائل کی تقسیم۔