9 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
15 اگست 2025ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں نیو زی لینڈ کی
نگران و شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور دینی سرگرمیوں سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر درج ذیل اہم امور پر مشاورت ہوئی:
٭12 ربیع الاول کی رات کو آن لائن بیان اور سیشن
کرنا٭گھر گھر محفلِ نعت کا انعقاد٭دعوتِ اسلامی کے فنڈ کے لئے فنڈ ریزنگ ایونٹ کا
انعقاد٭تفسیر کلاسز ٭مدرسۃ المدینہ گرلز کے ایڈمشنز میں اضافہ کرنا٭فیملی اجتماع منعقد
کرنا٭گرینڈ میلاد اجتماع کا انعقاد اور اس
کی تیاری۔