30 جمادی الاخر, 1446 ہجری
بیرونِ ممالک کی اسلامی بہنوں میں اسلامی شعور
پیدا کرنے اور انہیں دینِ اسلام کا درس دینے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک
دعوتِ اسلامی کےتحت 18 اکتوبر 2024ء کو
نیوزی لینڈ کی نگران اور دیگر ذمہ دار اسلامی بہنوں کی میٹنگ منعقد ہوئی۔
اس میٹنگ میں اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں کے
حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے مختلف موضوعات پر مشاورت کی جن
میں سے بعض درج ذیل ہیں:
٭اصلاحِ اعمال کارکردگی٭دسمبر 2024ء اور جنوری
2025ء میں نگران اسلامی بہنوں کا اورسیز شیڈول٭نارتھ، ساؤتھ اور سینٹرل کاؤنسلز
میں اسلامی بہنوں کے درمیان دینی کام٭تنظیمی اپڈیٹس کے مطابق تقرریاں٭آن لائن
سیکھنے سکھانے کے حلقے میں شرکت کرنا٭ٹیلی تھون 2024ء کی کارکردگی اور اس کے
اہداف۔