21 شعبان المعظم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام بنگلہ دیش کی جامع مسجد منت علی شاہ نارائن گنج میں ایک دن
کا تربیتی اجتماع ہوا جس میں مبلغین و ذمہ داران دعوتِ اسلامی سمیت مقامی عاشقانِ
رسول نے شرکت کی۔
رکن شوریٰ
عبد المبین عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی 12 دینی کاموں کے حوالے سے
تربیت کی۔ رکن شوریٰ نے شرکاکو اپنے اپنے علاقوں میں دینی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔