21 شوال المکرم, 1446 ہجری
ڈویژن رونذا نیروبی شہر کینیا
میں ایصالِ ثواب کے سلسلے میں محفلِ نعت
کا اہتمام
Sat, 19 Nov , 2022
2 years ago
لوگوں کو نیکی کی دعوت
دینے اور اُن کی دینی و اخلاقی تربیت کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ
اسلامی کے تحت ڈویژن رونذا نیروبی شہر کینیا میں ایصالِ ثواب کے سلسلے میں محفلِ نعت کا اہتمام کیا گیا۔
تلاوتِ قراٰنِ پاک اور
نعتِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ و سلم کے بعد دعوتِ اسلامی کی نگرانِ
عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ”آخرت کی تیاری“ کے موضوع پر سنتوں بھرا
بیان کیا۔
نگرانِ عالمی مجلسِ
مشاورت نے شرکائے محفل کی تربیت کرتے ہوئے انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتما ع میں
شرکت کرنے اور دعوتِ اسلامی کے جملہ اخراجات کے لئے زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون جمع
کروانے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔