10 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
13 نومبر 2022ء کو دعوتِ اسلامی کے شعبے انٹرنیشنل افئیر کے تحت نائجیریا کے علاقے ڈیسو میں محفلِ میلاد النبیصلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم کا اہتمام کیا گیا ، اس محفلِ پاک میں نگران
ملکی مشاورت نے دعوتِ اسلامی کا تعارف کروایا اور شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کی۔ ( رپورٹ: محمد ندیم عطاری نگران نائجیریا
مشاورت / کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)