14 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام ماہ نومبر2020ء میں
بیرون ملک ہند(دہلی ،ممبئی، کولکتہ ، اجمیر) ،یوکے برمنگھم ، لندن ، مانچسٹر ، اسکاٹ لینڈ ، عرب شریف ، کویت ، آسٹریلیا، ملبرن، ملائشیا ، کینیڈا ، ماریشس ، ،بوٹسوانا ، مزوزو ، زیمبیا ، ،
اسپین ، جرمنی ، ساؤتھ افریقہ ، سری لنکا ، ایران
، یواے ای ، مصر میں مقامی مدرسات اور دیگر
ذرائع کے ذریعے ون ڈے سیشن ”مسکرانے کے
دینی و دنیوی فوائد“ کا 1ہزار266
مقامات پر اختتام ہوا جن میں کم و بیش 24ہزار749اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
کورس میں
شریک اسلامی بہنوں نے Session کو بہت پسند فرمایا، دعوت اسلامی کے لئے دعائیں بھی کی نیز18ہزار739اسلامی
بہنوں نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور18ہزار862 دیگر شارٹ کورسز
کر نے نیتیں کیں۔