2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
ریجن مرادآباد
زون میں 8 دن پر مشتمل کورس بنام”رمضان کیسے گزاریں“کا انعقاد
Tue, 13 Apr , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
گزشتہ دنوں ہند دہلی ریجن مرادآباد زون
میں 8 دن پر مشتمل کورس بنام”رمضان کیسے گزاریں“کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
مبلغہ ٔ اسلامی بہن نے کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو روزہ، تراویح و اعتکاف کے ضروری مسائل بتائے نیز استقبال ِماہِ رمضان،
لیلۃ القدر کےبارے میں مدنی پھول بتائے جس
پر اسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔