24 جولائی 2025ء کو دعوتِ اسلامی کے دینی
کاموں کا فالو اپ لینے اور اُن میں درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے ایک میٹنگ ہوئی
جس میں ملک مشاورت اسلامی بہنوں کی شرکت
ہوئی۔
اس دوران دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں پر کلام
کرتے ہوئے میٹنگ میں شریک ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مختلف نکات پر مشاورت کی جن میں
سے بعض درج ذیل ہیں:
٭اسٹیٹ
لیول پر دینی کام بڑھانا٭ڈونیشن باکسز کا نظام مضبوط کرنا٭ اسلامی بہنوں کی تربیت
کرنا اور اُن سے دینی کام لینا٭کینبرا، آسٹریلیا میں مدنی مذاکرہ دیکھنے کی کارکردگی
لینا٭ کوئنز لینڈ
کی اسلامی بہنوں کو ”سنتوں بھرا اجتماع کورس“ کروانا ٭فیضان ویک اینڈ
اسلامک اسکول کے نظام میں بہتری لانا٭مختلف اسٹیٹس میں گرینڈ میلاد اجتماع کا
اہتمام٭ مدرسۃالمدینہ
بالغات کی طالبات میں شارٹ کورسز کروانا٭آئندہ 5 ماہ کے کورسز، ورکنگ اور رہائشی
کورسز کو ترتیب دینا٭گرینڈ میلاد اجتماع کے سلسلے میں مدنی مشورہ رکھنا۔