21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےزیر اہتمام پچھلے دنوں بنگلہ دیش
کے ریجن ڈھاکہ و چٹاگانگ
میں اور ساؤدرن افریقہ ریجن کے سید پور میں زون
نگران اور موزمبیق کی ملک کارکردگی نگران اور کابینہ نگران کے ساتھ مدنی مشورہ کیا
جس میں ماہ رمضان کے مدنی نکات سمجھائے گئے اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی
ترغیب دلائی۔