8 ستمبر 2024ء کو عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت ایک مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں مونٹریال اور لاوال  سٹیز کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کی شرکت ہوئی۔

کینیڈا کی سب کانٹیننٹ نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں سے دینی کاموں کا جائزہ لیتےہوئے مختلف امور پر اُن کی تربیت و رہنمائی کی جن میں سے بعض درج ذیل ہیں:

٭ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ٭رسالہ مطالعہ کارکردگی بالخصوص بلوچی زبان میں رسالہ پڑھنے کے اہداف دیئے٭بنگلہ زبان کی منسلک اسلامی بہنوں کو اجتماعات کی دعوت دی جائے اور انہیں مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ بھی دلوایا جائے ٭مدرسۃ المدینہ گرلز و مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلے کے اہداف دیئے گئے٭سیکھنے سکھانے کے حلقے لگانے کے اہداف۔