سینٹرل افریقہ میں اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کی
ماہانہ کارکردگی
دنیا بھر کے مرد اور خواتین میں نیکی کی دعوت کو عام کرنے والی عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سینٹرل افریقہ میں اسلامی بہنوں کےدرمیان ماہِ نومبر 2022ء میں
ہونے والےدینی کاموں کی کارکردگی:
٭ماہِ
نومبر 2022ء میں انفرادی کوشش کے ذریعے دینی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:103
٭روزانہ
گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:51
٭اسلامی
بہنوں کے لئے لگنے والے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد:16
٭مدرسۃالمدینہ
بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:91
٭اسلامی
بہنوں کے لئے منعقد ہونے والے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد:28
٭ان اجتماعات
میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:536
٭ہفتہ
وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:87
٭ہفتہ
وار علاقائی دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شریک اسلامی بہنوں کی تعداد:53
٭ہفتہ
وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:205
٭اسلامی
بہنوں سے وصول ہونے والے نیک اعمال کے
رسائل کی تعداد:101